تھرپارکر (نوائے وقت رپورٹ) سول ہسپتال مٹھی میں زیر علاج غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث تین بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق رواں سال انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 36 ہو گئی۔
تھر میں غذا کی کمی سے مزید تین بچے چل بسے
Dec 25, 2017