لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک انصاف کے ایوان اقبال کنونشن میں علیم خان کو نہ بلانے کا بہانہ بنا کر احتجاج کرنے والوں کا دعویٰ جھوٹا نکلا۔ تحریک انصاف لاہور کے صدر ولید اقبال کی جانب سے دیگر مرکزی قائدین کے ساتھ ساتھ علیم خان کو بھی دیئے جانے والے دعوے نامے کی ای میل سامنے آگئی ہیں۔