سیشن جج مظفرگڑھ کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل ، تین حوالاتیوں کی رہائی کا حکم


مظفرگڑھ(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج مظفرگڑھ بہادر علی خان نے ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کاماہانہ دورہ کیا، سےنئر سول جج مظفرگڑھ شہباز احمد اور سول جج مظفرگڑھ نعےم بخش ان کے ہمراہ تھے ۔سپرنٹنڈنٹ جیل اطہر جان ڈار،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جےل محمد نازک شہزاد و دےگر آفےسران ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ بھی موجودتھے۔معائنہ کے دوران جےل انتظامےہ کی طرف سے سےکےورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ فاضل جج نے نو عمر وارڈ، ہسپتال بیرک اور مختلف بیرکوں کو چیک کیا،کچن اسیران کی صفائی اور کھانے کے معےار کو سراہا اور03معمولی نوعےت کے جرائم مےں ملوث حوالاتےوں کو ذاتی مچلکہ پر رہائی کا حکم صادر فرماےا۔

ای پیپر دی نیشن