ضلع وہاڑی میں صحت کارڈ سکیم کا اجراءکر دیا گیا: ڈاکٹر شعیب الرحمن

کرم پور (نامہ نگار) پرائم منسٹر ہیلتھ پروگرام کے تحت ضلع وہاڑی میں عوام کو صحت کی طبی سہولیات مفت فراہمی کے لئے صحت کارڈ سکیم کا اجرا کردیا گیا ہے۔ اس سکیم کے تحت ضلع وہاڑی میں ایک لاکھ اڑسٹھ ہزار ایک سو پچپن خاندانوں کو صحت کارڈ جاری کیے جائیں گے۔یہ بات سی ای او صحت ہیلتھ اتھارٹی وہاڑی ڈاکٹر شعیب الرحمٰن گرمانی نے تاجران اور صحت کمیٹی کے اراکین سے ملاقات میں بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع بھر میں آٹھ ہزار خاندانوں پر ایک سنٹر بنایا جائے گا۔
ڈاکٹر شعیب

ای پیپر دی نیشن