وکلا کے اتحاد سے کچہری واپس آئی ،مبارکبادکے مستحق ہیں سابق جج ہائیکورٹ جہانگیر ارشد

ملتان (سپیشل رپورٹر) سابق جج ہائیکورٹ وشریعت کورٹ محمدجہانگیرارشد نے ضلع کچہری میں عدالتوں کی واپسی کی تحریک کامیاب ہونے پر ملتان کے وکلاءکومبارکباد پیش کی ہے۔ اس ضمن میں وکلاءکے نام جاری اپنے پیغام میں انھوں نے کہاہے کہ وکلاءکے اتحاد کی بدولت ان کی جدوجہدکامیاب ہوئی ہے جس پر تمام وکلاءمبارکبادکے مستحق ہیں۔

ای پیپر دی نیشن