بارہ میل و گردونواح میں جعلی کرنسی گردش کرنے لگی ،انتظامیہ خاموش

بارہ میل (نامہ نگار )بارہ میل و گردونواح میں جعلی کرنسی کا گروہ متحرک ہے اور متعدد دوکاندار وں کو لٹ چکے ہیں گذشتہ روز جاوید سہو دوکاندارمحمد عابد کوکریانہ سٹور کے سامان لینے کے سلسلے میں جعلی 5ہزار کا نوٹ تھما دیا دوکاندار کے شور و واویلا پر ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔اہلیان علاقہ و کاروباری شخصیات نے آر پی او ملتان ،ڈی پی او خانیوال سے پر زور اپیل کی ہے اس گروہ کو گرفتار کرکے ان کے سخت سے سخت خلاف کاروائی کی جائے ۔

ای پیپر دی نیشن