میاں چنوں(خبر نگار) چک نمبر 80دس آر کے رہائشی محمد ریاض نے متعدد اداروں کے درخواستیں دیتے ہوئے مو قف اختیار کیا کہ نیاز آئس فیکٹری کے پانی کی نکاسی کا کوئی با قاعدہ انتظام نہ ہونے کی وجہ سے فیکٹری کا پانی مکان کی بنےادوں میں پڑ گیا جس کی وجہ سے وجہ سے اس کا مکان گر گیا محکمہ ماحولیات اور دیگر ادارے چپ سادھ کر بیٹھے ہیں محمد ریاض و دیگر نے ڈی سی او خانیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔