پاک ایران سرحد سے غیر قانونی طور پر یورپ جانیوالے 31 پاکستانی گرفتار

Dec 25, 2017

چاغی(آئی این پی) پاک ایران سرحد سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 31پاکستانی باشندوں کو ایرانی حکام نے گرفتار کرکے پاکستان کے سر حدی شہر تفتان میں لیویز حکام کے حوالے کردیا۔ یہ لوگ بیرونی ممالک روزگار کی تلاش میں جانے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار ہوئے تھے۔

مزیدخبریں