مالاکنڈ ایجنسی: ٹرک اور رکشہ میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

Dec 25, 2017

مالاکنڈ ایجنسی (نوائے وقت رپورٹ) مالاکنڈ ایجنسی میں پل چوکی کے قریب ٹرک اور رکشہ میں ٹکر سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں چار افراد زخمی بھی ہوئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں