ہولی فیملی ہسپتال میں جگر کے اچانک زیادہ خراب ہونے کے موضوع پر ڈاکٹر محمد عمر کالیکچر

Dec 25, 2017

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ہولی فیملی ہسپتال میں جگر کے اچانک زیادہ خراب ہونے کے موضوع پرلیکچر دیتے ہوئے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد عمر نے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کو جگر کے زیر علاج مریضوں کی دیکھ بھال کے بارے میں ٹپس بھی دیں اور وہ عوامل بتائے جن سے مریض کو طبی امداد میں آسانی ہوتی ہے انہوں نے جگر کے تیزی سے خراب ہوکر فیل ہوجانے کے مراحل سے بھی ہسپتال کے عملے کو بریف کیا ہولی فیملی ہسپتال میں جگر کے امراض کے علاج کیلئے موجود سہولتوں کو پوری طرح بروئے کار لانے کی بھی ہدایات جاری کیں ۔

مزیدخبریں