سانگھڑ(نامہ نگار) ا ے سی علی ذوالفقار میمن نے سی ایم او کا اضافی چارج سنبھال لیا ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ دو ماہ سے بلدیہ سانگھڑ میں چیف میونسپل آفیسر کی سیٹ خالی تھی۔ نئے سی ایم او علی ذوالفقار میمن نے کہا ہے کہ شہریوں کی مدد سے تمام مسائل حل کئے جائیں گے۔