سعودی عرب‘ تنزانیہ کی جڑواں بچیوں کا کامیاب آپریشن، والدہ مشرف بہ اسلام

Dec 25, 2018

ریاض(اے پی پی) خادم حرمین شریفین اور ان کے ولی عہد کی ہدایت پر تنزانیہ کی جڑواں بچیوں ’’انیتسیا اور میلنیس‘‘ کو علیحدہ کرنے کا آپریشن کامیاب کیاگیا۔ اس موقع پر ان کی والدہ نے کامیاب آپریشن پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے حلقہ بگوش اسلام ہونے کا ارادہ ظاہر کیا۔

مزیدخبریں