لاہور (نامہ نگار) ڈیفنس سی میں گیس بھرتے سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ آگ لگنے سے تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ڈیفنس سی میں گیس بھرتے سلنڈر دھماکہ آگ لگنے سے 3 افراد شدید زخمی
Dec 25, 2018