کراچی (نیٹ نیوز) قومی ائر لائن میں اصل تعلیمی اسناد جمع نہ کرانے پر 33 کیبن کریو کو فلائٹس پر جانے سے روک دیا گیا۔ گرائونڈ ہونے والوں میں ائرہوسٹسز بھی شامل ہیں۔ جن ائرہوسٹسز اور فلائٹ اسٹیورڈز کو گرائونڈ کیا گیا ان میں 6 کا تعلق لاہور سے ہے۔
اصل تعلیمی اسناد جمع نہ کرانے پر پی آئی اے کے 33 کیبن کریو کو فلائٹس پر جانے سے روکدیا گیا
Dec 25, 2018