ابوظہبی: بچے سے زیادتی و قتل پاکستانی شہری کو سزائے موت

ابو ظبی(آئی این پی) اماراتی عدالت نے 11 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے پاکستانی شہری محسن بلال کو 19 ماہ بعد سزائے موت سنا دی۔

ای پیپر دی نیشن