لاہور (نیوز ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ 4 جنوری کو بابری مسجد رام مندر ’’اراضی تنازع کیس‘‘ کی سماعت دوبارہ شروع کرے گی۔ چیف جسٹس رنجن گگوئی اور جسٹس ایس اے کول پر مشتمل بنچ مقدمے کی سماعت کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ الہ آباد ہائیکورٹ نے ایودھیا میں 6 دسمبر 1992ء کو انتہاپسند ہندوؤں کے حملے میں شہید کی گئی۔