خشک سالی زدہ علاقوں میں حالات پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (آئی این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ خشک سالی زدہ علاقوں میں حالات پر قابو پانے کیا کوشش کررہے ہیں،اس ضمن میں ایک ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے جس کی سربراہی وہ خود کریں گے۔،ٹاسک فورس میں عوامی نمائندے، متعلقہ صوبائی اور وفاقی اداروں کے حکام اور ڈونرز اداوں کے علاوہ سول سوسائٹی کی نمائندگی بھی ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...