اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارتی فوج کے ایک میجر جنرل پر ایک خاتون آفیسر پر دست درازی کا الزام ثابت ہونے پر اسے فوج سے برطرف کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
بھارتی میجر جنرل کی خاتون آفیسر سے دست درازی انکوائری کورٹ نے برطرفی کی سفارش کر دی
Dec 25, 2018