ادب و ثقافت کے فروغ کیلئے آرٹس کونسل اور کنیئرڈکالج میں باہمی مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

اہور (کلچرل رپورٹر)ادب و ثقافت کے پروگراموںمیں نوجوانوں کی زیادہ سے زیادہ شمولیت کے لئے لاہور آرٹس کونسل الحمرا اور کنیئرڈ کالج فارویمن میں باہمی مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کئے گئے۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا اطہر علی خان اورپرنسپل کنیئرڈ کالج فارویمن پروفیسرڈاکٹر رخسانہ ڈیوڈ نے ایم او یو سائن کیا۔چیئرپرسن بورڈ آف گورنر لاہور آرٹس کونسل الحمرا منیزہ ہاشمی کی ادب وثقافت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کے اعادہ کی تقریب میں خصوصی طورپر شریک ہوئیں۔

ای پیپر دی نیشن