بھارت فالس فلیگ آپریشن کر سکتا ہے‘ الزام پاکستان پر لگائے گا‘ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کر سکتا ہے۔ انڈیا الزامات کا بوجھ پاکستان پر پھینکنے کی کوشش کرے گا۔ آنے والے دنوں میں پاک امریکہ تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔ سرکاری اور لیڈرشپ کی سطح پر بھی تعلقات بہتر ہوئے۔ افغان مسئلے کا حل صرف مذاکرات ہیں۔ امریکی الیکشن کا سال 2020 ء ہے۔ امریکی صدر کی خواہش ہو گی افغانستان سے فوجیں نکالیں۔ صدر ٹرمپ الیکشن میں حالات اپنے حق میں سازگار کرنا چاہتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن