لاہورر( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستانی ٹیم کے جولائی 2020 میں دورہ ہالینڈ اور آئرلینڈ کا باقاعدہ شیڈول جاری ‘میزبان بورڈ ز نے شیڈول آئی سی سی کو بھجوادیا‘ پاکستان کرکٹ ٹیم 4، 7 اور 9 جولائی کو ہالینڈ کیخلاف ایمسٹرڈیم میں ون ڈے میچ کھیلے گی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ہالینڈاور آئرلینڈ کا شیڈول جاری
Dec 25, 2019