لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے 284روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے کمی سے196روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 201روپے فی درجن تک پہنچ گئی۔
برائلر گوشت 3 روپے کلو سستا انڈے مہنگے 201 روپے درجن
Dec 25, 2020