سیالکوٹ:گھریلو جھگڑے پر بہنوئی کی 2 سالوں کو قتل کر کے خودکشی

سیالکوٹ (نامہ نگار) تلواڑہ مغلاں میں گھریلو جھگڑے پر بہنوئی نے فائرنگ کر کے دو سالوں کو قتل کر دیا۔ بعدازاں خود بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔ واقعہ تھانہ رنگپورہ کے علاقہ تلواڑہ مغلاں میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق شاہد مسیح کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا اور نوبت طلاق تک پہنچی تو شاہد مسیح طیش میں آ کر تلواڑہ مغلاں پہنچا اور فائرنگ کر کے دو سالوں 50 سالہ طلعت مسیح اور 45 سالہ سٹیفن کو قتل کر دیا۔ بعد ازاں ملزم شاہد مسیح نے کمرہ میں بند ہو کر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...