قومی ٹیم کا پہلے ٹیسٹ کے لیے ماؤنٹ منگنوئی میں پہلا ٹریننگ سیشن

ملتان (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیسٹ ٹیم نے 26 دسمبرسے شیڈول پہلے ٹیسٹ کے لیے ماؤنٹ منگنوئی میں پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔پاکستان ٹیسٹ ٹیم نے 26 دسمبرسے شیڈول پہلے ٹیسٹ کے لیے ماؤنٹ منگنوئی میں پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔

ای پیپر دی نیشن