اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

Dec 25, 2020

پھر بھی اگر قبول نہ کریں تو اﷲ تعالیٰ بھی صحیح طور پر فسادیوں کو جاننے والا ہے o آپ کہہ دیجیئے کہ اے اہل کتاب! ایسی انصاف والی بات کی طرف آؤ جو ہم میں تم میں برابر ہے کہ ہم اﷲ تعالیٰ کے سوا کسی کی عبادت نہ کریںنہ اس کے ساتھ کسی کو شریک بنائیں ‘نہ اﷲ تعالیٰ کو چھوڑ کر آپس میں ایک دوسرے کو ہی رب بنائیں … جاری

مزیدخبریں