نواز شریف کی آج  71 ویںسالگرہ

Dec 25, 2020

سرگودھا (صباح نیوز )سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی 71ویں سالگرہ آج 25دسمبر بروز جمعۃ المبارک منائی جائے گی ،نواز شریف سالگرہ لندن میں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ منائیں گے جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے زیرانتظام  ملک بھر میں ان کی سالگرہ کا کیک کاٹا جائیگا جس کیلئے مسلم لیگیوں نے انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے۔

مزیدخبریں