لاہور (سٹی رپورٹر) اسداللہ غالب کی کتاب’’ایک پیج پر‘‘ کی تقریب رونمائی15 جنوری بروزہفتہ دوپہر02:00 بجے گورنر ہائوس میں ہوگی جس کے مہمان خصوصی چوہدری محمد سرور گورنر پنجاب ہونگے۔
اسداللہ غالب کی کتاب’’ایک پیج پر‘‘ تقریب رونمائی15جنوری کوہوگی
Dec 25, 2021