اوپن مارکیٹ‘ ڈالر 10 پیسے سستا  سونا 450 روپے اضافہ سے ایک  لاکھ 26 ہزار 150 کا تولہ ہو گیا 

Dec 25, 2021

لاہور (نیٹ نیوز) انٹر بنک میں گزشتہ روز ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 178 روپے 12 پیسے برقرار رہا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہو کر 179  روپے 90 پیسے ہو گئی۔ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 26 ہزار 150 روپے ہو گیا ہے۔

مزیدخبریں