ہائیکورٹ نے ڈینگی کی موجودگی پر بلا نوٹس فیکٹری سیل کرنے کی ایف آئی آر  کالعدم کر دی 

Dec 25, 2021

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے گھر اور فیکٹری میں  ڈینگی وائرس کی موجودگی پر بغیر نوٹس درج ایف آئی آر  کالعدم قرار دے دی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ نوٹس جاری کیے بغیر ایف آئی آر کا اندراج نہیں ہوسکتا۔  شیراز ذکاء ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ ڈینگی سرویلنس ٹیم نے نوٹس جاری کیے بغیر فیکٹری سیل کردی، ڈینگی وائرس کے خاتمے کیلئے وقت نہیں دیا گیا۔

مزیدخبریں