امریکی کانگریس  نے 1.7 ٹریلین  ڈالرکافنڈنگ بل منظورکرلیا 

Dec 25, 2022


واشنگٹن (آئی این پی ) امریکی  ایوان نمائندگان  نے 1.7 کھرب ڈالرز کے اخراجاتی بل کی منظوری دے دی۔ بل میں پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے۔ امریکی اخراجاتی بل میں پاکستان کیلئے مختص کی جانے والی یہ رقم جمہوریت کیفروغ اور صنفی مساوات کی ترویج کیلئے استعمال کی جائے گی۔ پہلے کے مقابلے میں پاکستان کو دی جانے والی رقم بڑھا دی گئی ہے۔امریکی کانگریس کی جانب سے سن 2000 میں پاکستان کو25 ملین ڈالر دیے گئے تھے۔ بل میں یوکرین کیلئے 45 ارب ڈالرز کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔

مزیدخبریں