رواں سال کالے شیشے والی والی 21ہزار 727 گاڑیوں کے چالان  

Dec 25, 2022


 اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی پولیس نے کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیوں میںرواں سال کے دوران 21ہزار 727سے زائد کے چالان کئے گئے شہر بھر کی اہم اور مصروف ترین شاہرائوں اور چوراہوں پر خصوصی سکواڈز تعینات کئے گئے ہیں جو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے مصروف ہیں شہریوں کی جان و مال کو محفوظ بنانے اور حادثات کی روک تھام کے لئے زیرو ٹالرینس کی پالیسی کو اپناتے ہوئے اس مہم میں مزید تیزی لائی جارہی ہے۔

مزیدخبریں