قندھار میں 43 طلباء نے ترک  زبان کا کورس کامیابی سے مکمل کیا

کابل (نوائے و قت رپورٹ ) قندھار یونیورسٹی کے مرکزی میٹنگ ہال میں قندھار یونیورسٹی اور افغان ترک ہائی سکول کے اشتراک سے 43 طلباء  نے 45 روزہ ترک زبان کا تربیتی کورس کامیابی سے مکمل کرلیا ہے۔ طلباء  کی تقسیم انعامات کی تقریب میں قندھار یونیورسٹی کے چانسلر محمد اکرم شاہ عاصم، افغان ترک ہائی سکول کے سربراہ ہارون دیزی ایری اور سٹوڈنٹس افئیرز کے سربراہ نور احمد ایوبی نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن