میلبرن (نیٹ نیوز) آئی سی سی نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو بلے اور جوتوں پر ’’امن کا نشان‘‘ لگانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے اسرائیل کی غزہ میں مظلوم فلسطینیوں پر دہشت گردی کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کے لئے آئی سی سی سے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنے بلے اور جوتوں پر امن کا نشان فاختہ لگانے کی اجازت مانگی تھی۔
آئی سی سی کا آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو بلے اور جوتوں پر ’’امن کا نشان‘‘ لگانے کی اجازت دینے سے انکار
Dec 25, 2023