لاہور (نوائے وقت رپورٹ) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ماموں اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر جاوید زمان خان انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ زمان پارک گراؤنڈ میں آج دوپہر بارہ بجے ادا کی جائے گی۔
بانی پی ٹی آئی کے ماموں سابق کرکٹر جاوید زمان انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج زمان پارک میں ہو گی
Dec 25, 2023