جمبر (نامہ نگار)حالیہ عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے صوبائی اسمبلی حلقہ 184میں 18امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادئے ہیں۔ ان میں (ر)ڈی آئی جی رانا محمد اسلم خاں ،رانا ندیم اسلم خاں ،رانا اظہر فیاض ،رانا نعیم ریاض ودیگرنے ریٹرننگ آفیسر ایم ندیم انور چیف ایگزیکٹو آفیسر محکمہ تعلیم قصور کے پاس اپنے کاغذات نامزدگی داخل کروادئے ہیں۔