سٹیٹ بینک نے بینکوں کورقم کی کمی دور کرنے کے لیےاڑتالیس ارب اسّی کروڑ روپے فراہم کردیئے ۔

Feb 25, 2011 | 10:35

سفیر یاؤ جنگ
سٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو سات روز کے لیے اڑتالیس ارب اسّی کروڑ روپے فراہم کردیئے ہیں۔ مرکزی بینک نے یہ رقم بارہ اعشاریہ آٹھ آٹھ فیصد شرح سود پر فراہم کی۔ بینکوں نے سٹیٹ بینک کو انسٹھ ارب پچپن کروڑ روپے کے ٹی بلز فروخت کے لیے پیش کیئے تھے۔سٹیٹ بینک کے اس آپریشن کا مقصد بینکاری نظام میں سرمائے کو متوازن رکھنا ہے۔
مزیدخبریں