بارشیں اور ابرآلود موسم پاکستان میں موسمی تبدیلی کا نتیجہ ہے: ماہرین

اسلام آباد (ثناءنیوز) ماہ فروری میں بارشیںاور ابر آلود موسم پاکستان میں موسمی تبدیلی کا نتیجہ ہے۔ ماہرین نے موسمی حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا درجہ حرارت میں اضافے سے موسموں کے مزاج تبدیل ہو رہے ہیں اور غیر معمولی بارشوں کے بعد اسی طرح خشک سالی کا بھی خطرہ ہے۔ ماحولیاتی ماہرین نے کہا اگر یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو خطے کے دیگر ملکوںکی طرح پاکستان کو بھی مشکلات کا سامنا ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...