چترال سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا‘لیڈر شپ نوجوانوں کے ہاتھ میں ہونی چاہئے: پرویز مشرف

کراچی (اے پی اے ) آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہا تھ میں ہے۔ میری کوشش ہے لیڈر شپ نوجوانوں کے ہاتھ میں ہو کےونکہ پاکستان کو آپ جےسے نوجوانوں نے سنبھالنا ہے۔ گذشتہ روزآغا خان جمخانہ میں چترالی سٹوڈنٹ آرگنائزیشن کے کنونشن سے ٹیلیفو نک خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چترالی محنت کش‘طاقتور اور امن پسند لوگ ہےں جن کی محب وطنی پر شک اور شبہ نہےں کےا جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ چترال کے لوگوں کےلئے خوشی جبکہ مےرے لئے فخر کی بات ہے کہ مےں نے فےصلہ کےا ہے کہ آئندہ عام انتخابات مےںچترال سے الےکشن لڑوں۔پروےز مشرف نے کہا کہ چترالی لوگوں کو انتہائی کٹھن اور مشکل راستوں سے گزر کر اسلام آباد اور دےگر شہروں مےں جانا پڑتا تھا لےکن انہوں نے اپنے دور حکومت مےں چترال کے لوگوں کیلئے نہ صرف وسےع اور کشادہ سڑکیں بنائیں ضرورےات زندگی کی تمام سہولےات ان کو ان کی دہلےز پر پہنچائےں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...