اسلام آباد(ثناءنیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے وزارت دفاع سے دفاعی اداروں کی سرپرستی میں چلنے والے تمام رہائشی منصوبوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاع نے دفاعی اداروں کے رہائشی منصوبوں کی تفصیلات طلب کر لیں
Feb 25, 2013