چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آئی ٹی برجیس طاہر کا بھانجا انتقال کر گیا

Feb 25, 2013

صفدر آباد (نامہ نگار) چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی چودھری محمد برجیس طاہر کا بھائی حسن رضا ہارٹ اٹیک ہونے سے انتقال کر گیا۔ مرحوم حسن رضا کی ایک ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق اعجاز اشرف ورک کے ہم زلف چودھری ناظم کا بیٹا اور چودھری محمد برجیس طاہر ایم این اے کا بھانجا حسن رضا اچانک ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے انتقال کر گیا۔
حسن رضا

مزیدخبریں