واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) جون برینن کی بطور ڈائریکٹر سی آئی اے کنفرمیشن کے سلسلہ میں وائٹ ہاوس ریپبلکن سینیٹرز کو بن غازی میں سفارت خانے پر حملے کے حوالے سے دستاویزات فراہمی کی تیاری کر رہا ہے۔
برینن کی بطور سی آئی اے ڈائریکٹر توثیق وائٹ ہاوس بن غازی حملے کی دستاویزات ریپبلکن سینیٹرز کو فراہم کرے گا
Feb 25, 2013