نوری آباد کےعلاقے میں بس مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکراگئی. جس سے پانچ افراد جاں بحق اور خواتین اور بچوں سمیت تیس افراد زخمی ہوگئے. زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے. پولیس کےمطابق حادثہ تیزرفتاری اور بس ڈرائیورکی غلطی کے باعث پیش آیا.
کراچی: سپرہائی وے پر بس اورٹرک کے درمیان تصادم, پانچ افراد جاں بحق, تیس زخمی.
Feb 25, 2013 | 09:46