دبئی (رائٹرز) ایرانی ارکان پارلیمنٹ نے ہولوکاسٹ کی مذمت کرنے پر وزیرخارجہ محمد جاوید کو آج وضاحت کیلئے طلب کر لیا۔ 154 ارکان نے ایک پٹیشن پر دستخط کرکے طلب کیا تھا۔ وہ آج بند کمرہ اجلاس میں بیان کی وضاحت کریں گے۔
ہولوکاسٹ کی مذمت‘ ایرانی وزیرخارجہ آج پارلیمنٹ میں وضاحت کریں گے
Feb 25, 2014