کوہاٹ دھماکے کی ذمہ داری میجر مست گل گروپ نے قبول کرلی

 کوہاٹ(آن لائن) کوہاٹ دھماکے کی ذمہ داری میجر  مست گل  گروپ نے قبول کرلی ۔ میڈیا  رپورٹس کے  مطابق اتوار کو کوہاٹ  شہر کے گنجان  آباد علاقے  سنگو چوک  کے قریب  مسافروں سے بھری  سوزوکی  میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ  میں  ایک خاتون  سمیت چودہ افراد جاں بحق جبکہ  سولہ شدید زخمی  ہوگئے تھے۔ مسافروں سے بھری  سوزوکی  کو اس وقت  نشانہ بنایا گیا جب وہ نواحی گائوں    استرزئی  جانے والی تھی  دھماکے کی ذمہ داری  میجر مست گل  گروپ نے قبول کرلی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...