فحش وڈیو کیس : میرا اپنے شوہر کیپٹن نوید کے ہمراہ کل عدالت پیش ہونگی

لاہور (آئی این پی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ  کی طرف سے  فحش وڈیو کیس میں  طلب کرنے پر اداکارہ میرا پنے  شوہر کیپٹن نوید  کے ہمراہ کل بدھ کو  عدالت میں پیش ہونگی ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق زرغام نے  گزشتہ سماعت پر  اداکارہ میرا کے خلاف فحش وڈیو کیس کی سماعت  کے دوران میرا  اور ان کے شوہر کیپٹن نوید  کے پیش نہ ہونے پرا  نہیں26فروری کو طلب کیا تھا۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...