اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق اور شیخ رشید احمد میں نوک جھونک ہوئی۔علاوہ ازیں مائیک کھولنے کا اصرار کرنے پر سپیکر ایاز صادق نے اپنے ہم نام پیپلزپارٹی کے ایاز سومرو کو میٹھی سی جھاڑ پلا دی شیخ رشید نے کہا ہ میرا مائیک کھلا رہنے دیا کریں۔ جس پر سپیکر ایاز صادق نے کہاکہ ٹی وی پر جو کھلا رہتا ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہاکہ ٹی وی مجھے ’’لڑ‘‘ گیا ہے، آپ دل سے اچھے لگتے ہیں، ورنہ اس ایوان میں اَن فٹ ہوں۔ علاوہ ازیں مائیک کھولنے کا اصرار کرنے پر سپیکر ایاز صادق نے اپنے ہم نام پیپلزپارٹی کے رکن ایاز سومرو کو میٹھی سی جھاڑ پلا دی، تاخیر سے آئے ہیں پہلے اسکا جوابدیں، ایاز صادق کا رکن اسمبلی سے سوال۔
قومی اسمبلی میں سپیکر اور شیخ رشید میں نوک جھوک، مائیک کھولنے کے اصرار پر ایاز صادق نے ایاز سومرو کو جھاڑ پلا دی
Feb 25, 2014