مانچسٹر (نیٹ نیوز)مانچسٹرکا 58سالہ مارک کمپ پندرہ سال تک حکومت سے معذوری الاؤنس لینے کیساتھ نوجوانوں کو کراٹے کی تربیت بھی دیتا رہا۔اس کی بدقسمتی کہ خفیہ کیمرے کی پکڑ میں آگیا اور رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا جس پر اسے سنگین نوعیت کے مقدمات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اس لئے جھوٹ کبھی نہ کبھی پکڑا ہی جاتا ہے اور جھوٹا انسان ہمیشہ نقصان میں ہی رہتا ہے۔برطانیہ کے شہر مانچسٹرکا 58سالہ مارک کمپ پندرہ سال تک حکومت سے معذوری الاؤنس لینے کے ساتھ ساتھ وہ نوجوانوں کو کراٹے کی تربیت بھی دیتا رہا۔اس کی بدقسمتی کہ خفیہ کیمرے کی پکڑ میں آگیا اور رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا جس پر اسے سنگین نوعیت کے مقدمات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ نامی شخص کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا جو پندرہ سال کے عرصے تک حکومت سے معذوری الاؤنس لینے کے ساتھ ساتھ وہ نوجوانوں کو کراٹے کی تربیت بھی دیتا رہا۔اس کی بدقسمتی کہ خفیہ کیمرے کی پکڑ میں آگیا اور رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا جس پر اسے سنگین نوعیت کے مقدمات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔