لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ نر ما نے کہا کہ میں مزاج کے مطابق کام کرتی ہوں ، مجھے جب تک اسکرپٹ میں اپنا کردار جاندار نظر نہیںآتا اس وقت تک فلم میں اداکاری کی حامی نہیں بھرتی۔
فلموں سے علیحدگی نہیں سوچا، مزاج کے مطابق کام کرتی ہوں: نرما
Feb 25, 2014