لندن (بی بی سی) تدفین کرنے والی ایک کمپنی ’’کوآپریٹو فیونرل کیئر‘‘ کمپنی نے تجویز دی ہے کہ لوگ اپنے انٹرنیٹ اکاؤنٹس کے خفیہ نمبر، اکاؤنٹ کی تفصیلات ایک بند لفافے میں رکھ سکتے ہیں۔ لوگ وفات کے بعد اپنے آن لائن اکاؤنٹس تک رشتہ داروں کی رسائی چاہتے ہیں یا نہیں۔