اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے پشاور کے ایڈیشنل سیشن ججز کی سنیارٹی سے متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔
پشاور کے ایڈیشنل سیشن ججز کی سنیارٹی کا کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
Feb 25, 2015